پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے میدانی اور بالائی علاقوں کے لیے تعطیلات کا اعلان کیا جس کا باضابطہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔…