Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/ch51dm/public_html/templates/interactive/lib/menu/GKBase.class.php on line 114

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/ch51dm/public_html/templates/interactive/lib/menu/GKHandheld.php on line 76
لیجنڈ اداکار معین اخترکی برسی22اپریل کومنائی جائے گی

لیجنڈ اداکار معین اخترکی برسی22اپریل کومنائی جائے گی

لاہور(نیوز ڈیسک) لیجنڈ اداکار معین اخترکی برسی22اپریل کومنائی جائے گی۔معین اخترنے اپنے فنی کیرئیر کا آغا1966میں یوم دفاع کی تقریب سے کیاجس کے بعدانہوں نے کئی لازوال ٹی وی ڈراموں ،فلموں اور اسٹیج شوز میں کام کیا۔معین اخترپاکستان کے ان چند فنکاروں میں شمارکیے جاتے ہیں جنہوںنے اردو ، پنجابی، سندھی،پشتو، گجراتی، بنگالی ، انگریزی سمیت کئی زبانوں میں کام کیا۔ان کے مقبول ترین ڈراموں میں روزی، ہاف پلیٹ،آخری گھنٹی،مکان نمبر47،آنگن ٹیڑھا،سچ مُچ،عیدٹرین جبکہ اسٹیج ڈراموں میں بڈھا گھر پہ ہیِ، یس سرنوسمیت دیگر شامل ہیں۔معین اخترکوان کی بہترین اداکاری پرحکومت پاکستان نے تمغہ حسن کارکردگی سمیت کئی اعزازت سے نوازا۔