کوٹ ادو میں بچے سے مبینہ زیادتی۔۔۔

کوٹ ادو سے افسوس ناک خبر دیں کہ ۔۔ جہاں ۔۔۔بستی امیر شاہ میں ۔۔۔ نو سالہ لڑکے سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔۔۔متاثرہ بچے کے مطابق ۔۔۔ اسے دو نوجوانوں نے اسلحہ کے زور پر ۔۔۔
اغوا کر کے پہلے تشدد کا نشانہ بنایا پھر زیادتی کی ۔۔۔متاثرہ بچے کے ورثا نے مظاہرہ بھی کیا ۔۔۔ ان کا کہنا تھا کہ ۔۔۔ملزمان کی جانب سے صلح کے لیے دباو ڈالا جارہا ہے۔۔۔دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں ۔۔۔ بچے کے ورثا نے کہا کہ ۔۔۔
وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم انہیں انصاف دیں۔۔