اونٹوں کا ثقافتی و روایتی میلہ

پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے ۔۔۔ اندرون سندھ ضلع گھوٹکی کے علاقے ۔۔۔
سردارگڑھ میں ۔۔۔اونٹوں کے روایتی و ثقافتی رقص کے مقابلے ہوئے۔۔۔
مقابلوں میں اندرون سندھ کے مختلف علاقوں سے ۔۔۔
بیس سے زائد اونٹوں نے شریک کی۔۔۔ ترجمان رینجرز کے مطابق۔۔۔
اونٹوں کے رقص کے مقابلوں میں ۔۔۔ بڈھو مہر نامی اونٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔۔۔
اور وسند مہر نامی اونٹ نے ۔۔ دوسری پوزیشن لی ۔۔۔ تقریب کے اختتام پر پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ۔۔ اونٹوں کے مالکان میں انعامات تقسیم کیے گئے