کے پی اور افغانستان کے درمیان نئی تجارتی راہداری

خیبرپختونخوا اور افغانستان کے مابین ایک او رتجارتی راہداری غلام خان بارڈ کھو ل دیا گیا۔۔۔۔
غلام خان بارڈر پر تاجروں اور مال بردار گاڑیوں کیلئے سہولیات کا آغازکر دیا گیا ہے۔۔۔۔
طورخم بارڈرکے بعد غلام خان بارڈ ر افغانستان کےساتھ تجارت کیلئے کھولے جانے والا دوسرا راستہ ہے ۔۔۔۔خیبر پختونخوا حکومت کے مطابق ۔۔۔ پاک افغان بارڈر کھولنے سے قبائلی اضلاع میں معاشی ترقی کے نئے دور کا آغازہوگا۔