سکھوں کی 100 سالہ مذہبی تقریبات۔

سکھوں کے مزہبی تہوار ساکا ننکانہ کے سو سال مکمل ہونے پر گرودوارہ جنم استھان میں تین روزہ تقریبات کا آغاز اکھنڈ پاٹ کی مزہبی رسم سے ہوگیا ہے ۔۔۔ اکھنڈ پاٹ کی رسم میں ۔۔ اندرون و بیرون ملک سے ہزاروں سکھ یاتری شریک ہیں ۔۔۔ سکھ یاتری سپیشل بسوں کے زریعے گرودوارہ جنم استھان پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ۔۔۔۔اکھنڈ پاٹ کی مزہبی رسم تین روز تک جاری رہے گا ان تین روز تک سکھ یاتری اپنی دیگر مزہبی رسومات متھا ٹیکی اشنان اور دیگر گرودواروں کی یاترا بھی کریں گے اکیس فروری کو سکھ یاتری گرودوارہ جنم استھان سے نگر کریتن نکالیں گے