برطانیہ میں دو دن سے جاری برف باری کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ

برطانیہ میں گزشتہ رات سے جاری برف باری کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا، ایک جانب کورونا اور دوسری طرف سرد موسم کے باعث لوگوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایات جاری۔ کورونا وائرس کے  باعث لاک ڈاؤن کا سلسلہ پہلے سے جاری تھا۔ برطانیہ میں کورونا ویکسین کا عمل بھی جاری ہے۔