سینیٹ کےڈپٹی چیئرمین باقاعدہ ملزم نامزد کردیئے گئے

سینیٹ کےڈپٹی چیئرمین باقاعدہ ملزم نامزد کردیئے گئے  جعلی اکاونٹس کیس اسکینڈل میں ڈپٹی چیئرمین نیب سلیم مانڈوی والا کے خلاف  نیب نے ریفرنس دائر کردیا سلیم مانڈوی والا کو کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں  باقاعدہ ملزم نامزد کردیا گیا۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ پر سرکاری پلاٹس عبد الغنی مجید کو فروخت کرنے میں  اعجاز ہارون کی سہولت کاری کا الزام ہے نیب ریفرنس کے مطابق  اعجاز ہارون کو الاٹمنٹس کے بدلے بھاری رقم  جعلی اکاونٹس سےملی  
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والانے نیب کی جانب سے۔۔۔ خود پر ریفرنس دائر کرنے پرسلیم مانڈوی والا نے نیب کو ہی مبارک باد پیش کی 
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ شکر ہے ان کے بیانات کے بعدنیب نے ان پر ریفرنس تو دائر کیا نیب کافی عرصے سے جھوٹے الزامات پر میڈیا ٹرائل ہی کرتا رہا