وزیراعظم آدھی درجن مافیا کے ہاتھوں میں

اداروں کی بے توقیری میں سب سے بڑا ہاتھ حکومت کا ہے وزیراعظم مافیاز کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں ۔۔۔ یہ انکشافات امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کیے انہوں نے کہا کہ  شاید پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جس میں 
آدھی درجن مافیا ناصرف فیصلوں پر اثرانداز ہوتا ہے  بلکہ حکومتی امور بھی سرانجام دے رہا ہے  گندم پیدا کرنے والے ملک میں گندم درآمد پردو سو انتیس ملین ڈالر کمائے گئے  سربراہ جماعت اسلامی نے کہا 
نئے پاکستان کے دعوے داروں نے  ملک بھر میں نئے قبرستان بنانے شروع کر دیئے ہیں