اینگن التان لاہور میں نوسرباز کی سازش سے انجان نکلے۔

اینگن التان لاہور میں نوسرباز کی سازش سے انجان نکلے۔

اینگن التان کو پاکستان بلانے والا کاشف ضمیر ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا۔ اینگن التان کی میزبانی کرنے والاکاشف ضمیر 8 مقدمات میں ملوث ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق کاشف ضمیر کے خلاف فراڈ، امانت میں خیانت، کار چوری اور ڈکیتی سمیت سنگین مقدمات درج ہیں۔