گوگل(سلیکون ویلی) کریش کر گئی

گوگل(سلیکون ویلی) کریش کر گئی،

رپورٹ کے مطابق گوگل اور یوٹیوب سرور کچھ وقت کے لئے دنیا بھر میں کام کرنا چھوڑ گئے،تاہم اعلی تکنیکی ماہرین کی وجہ سے سلیکون ویلی انتظامیہ نے فوری قابوپا لیا ، گوگل کی جو سروسز متاثر ہوئی ہیں ان میں اس کا سرچ انجن، یوٹیوب اور گوگل میپ وغیر بھی شامل ہیں۔ یہ سب نا معلوم وجوہات کی وجہ سے ہوا،تاہم انٹر نیٹ صارفین اور انٹر نیٹ ماہرین کے مطابق یہ کسی قسم کا سائبر حملہ بھی ہو سکتا ہے۔انٹر نیٹ صارفین سے گزارش ہے کہ اپنے قیمتی ڈیٹآ کو محفوظ بنائیں

،اوپن وائی فائی کا استعمال نا کریں اپنے ای میل اکائونٹ کی 2FAکریں

نامعلوم آئی ڈی سے آنے والی کوئی بھی ای میل نا کھولیں اور اپنا جی میل پاس ورڈ لازم طور پر تبدیل کریں کیوںکہ ایسے واقعات میں آپ کے قیمتی پرسنل ڈیٹا کے چوری ہونے اور غلط ہاتھوں میں جانے کا قوی خدشہ ہوتا ہے۔