Skip to content
E-PAPER
Toggle navigation
پہلا صفحہ
اہم خبریں
پاکستان
بین الاقوامی
تعلیم
ٹیکنالوجی
صحت
کھیل
کاروبار
سیاست
شوبز
ویڈیوز
لائیو ٹی وی
ہم سے رابطہ
English News
پہلا صفحہ
اہم خبریں
پاکستان
بین الاقوامی
تعلیم
ٹیکنالوجی
صحت
کھیل
کاروبار
سیاست
شوبز
ویڈیوز
لائیو ٹی وی
ہم سے رابطہ
English News
اہم خبریں
شہباز شریف کے پاس وقت نہیں امکان ہے نواز شریف پارٹی صدارت سنبھالیں گے، عرفان صدیقی
سستی روٹی پرعمل درآمد نہ کراسکا تو کرسی چھوڑ دوں گا: علی امین گنڈاپور نےپنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا اور کیاکہا؟جانیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ سستی روٹی پر عمل درآمد کرکے دکھائیں گے، عملدرآمد کامیاب نہ ہوا تو کرسی چھوڑ دوں گا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم ٹو کا ایک اور تجربہ کیا جارہا ہے، قوم مزید تجربہ برداشت نہیں کرسکتی، پی ڈی ایم ون کا نتیجہ سب کے سامنے ہے، یہ ملک کہاں گیا؟ جاؤ، قوم کو مزید اندھیروں میں نہ دھکیلو۔ انہوں نے کہا کہ نگران حکومت نے جو حالات پیدا کیے ہیں۔ وہ بھی سب کے سامنے ہیں۔ہوش سنبھالیں اور ملک کا سوچیں، لندن پلان یا کوئی منصوبہ آزمائیں، آپ مہنگائی سے پریشان ہیں، عوام کے مسائل کا سوچیں۔ ہو گیا ہم نے روٹی سستی کر دی، عملدرآمد کر کے دکھاؤں گا، عمل درآمد نہ ہوا تو کرسی چھوڑ دوں گا۔ انہوں نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کی حکومت اور کارکردگی سب ٹک ٹک پر چل رہی ہے۔ میں اب بیوقوف نہیں رہ سکتا، ٹک ٹاک کا جواب نہیں دیتا، قوم کی بہتری کے لیے کوئی معاہدہ ہو جائے تو کوئی اعتراض نہیں۔قبل ازیں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔ ہواسابق سینیٹر شبلی فراز بھی ایس ایس پی انویسٹی گیشن، تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہوئے، جج طاہر عباس سپرا نے آئی او سے استفسار کیا کہ شبلی فراز تفتیش کے لیے مطلوب ہیں، جس پر تفتیشی افسر نے کہا کہ اب تفتیش کریں۔ اب ضرورت نہیں۔
وزیر اعظم نے سرکاری ملازمین کے لیےاہم فیصلہ کر لیا،خبر نے شہریوں کے دل جیت لئے
ملک بھر میں بجلی کی اوور بلنگ سے پریشان صارفین کے لیے خوشخبری، حکومت کےاعلان نے شہریوں کے دل جیت لیے
روٹی کے نرخ کی نگرانی کی جائے، مریم نواز نے ارکان اسمبلی کو ہدایت دیدی
List
Grid
کھیل
اس کیٹا گری میں
2375
خبریں موجود ہیں
جون 8, 2023
June 8, 2023
0 تبصرے
0
مناظر
نجم سیٹھی کو وزیر اعظم کی جانب سے کیا ہدایات ملیں؟
جون 8, 2023
June 8, 2023
0 تبصرے
0
مناظر
نیوزی لینڈ کے 20 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش
جون 8, 2023
June 8, 2023
0 تبصرے
0
مناظر
پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ملتوی کرنے کا امکان
جون 8, 2023
June 8, 2023
0 تبصرے
0
مناظر
بابر اعظم کرکٹ چھوڑنے پر غور کیوں کر رہے ہیں؟
جون 7, 2023
June 7, 2023
0 تبصرے
0
مناظر
ریال میڈرڈ کے کریم بینزیما بھی سعودی کلب میں شامل
جون 7, 2023
June 7, 2023
0 تبصرے
0
مناظر
انضمام الحق، سچن ٹنڈولکر سے بہتر مڈل آرڈر بلے باز تھے، وریندر سہواگ
جون 7, 2023
June 7, 2023
0 تبصرے
0
مناظر
میرے اور بابر اعظم کے تعلقات بہت اچھے ہیں، سرفراز احمد
جون 7, 2023
June 7, 2023
0 تبصرے
0
مناظر
شاہد آفریدی پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے پر بھارت پر برہم
جون 6, 2023
June 6, 2023
0 تبصرے
0
مناظر
ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی فاتح ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟
جون 6, 2023
June 6, 2023
0 تبصرے
0
مناظر
کوئی بابر یا رضوان سے پوچھے کہ کیا وہ ویمن کرکٹ کے میچز دیکھتے ہیں، سدرہ امین
→
1
2
3
…
84
85
86
87
88
89
90
…
236
237
238
←
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں
جو تلاش کرنا چاہ رہے ہیں یہاں لکھیں