116

آئی سی سی نے بابر اعظم کی 11 برس پرانی ویڈیو جاری کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی 11 برس پرانی ویڈیو جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ویڈیو انڈر 19 ورلڈ کپ 2010 کی ہے جس میں بابر اعظم

بولنگ کر رہے ہیں۔ویڈیو میں بابر اعظم ویسٹ انڈین بیٹر کو گیند کراتے ہیں جو اونچا شاٹ کھیل کر کیچ آؤٹ ہوجاتے ہیں۔اس کے علاوہ آئی سی سی نے ویرات کوہلی اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن کی بھی پرانی ویڈیو شیئر کی


ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں