258

سیکیورٹی گارڈ کا حادثہ، ٹانگوں سے محروم، مجبور اور لاچار مدد کی پکار

یہ حادثہ لاہور میں ہوا جہاں ایک آدمی سیکوڑٹی گارڈ کی نوکر کر رہا تھا ،اور اس کے ساتھ کار حادثہ پیش آ گیا ۔ اس کی دونوں ٹانگیں ناکارہ ہو گئی، اس آدمی نے بہت کوشش کی کہ ہوٹل کے مالک سے اس کی ملاقات ہو جائے، اور وہ اسے اپنے ہوٹل میں کوئی چھوٹی نوکری آفر کر دے ، جس سے اس کے بچوں کا گزارا ہو تا رہے۔ لیکن ہوٹل کے مالک نے اس سے ملنے سے انکار کر دیا ۔ وہاں ہو ٹل کے سامنے موجود ایک دوکاندار نے اس آدمی کی مدد کی، اور اسے کو رقم دی ، کہ وہ اپنا کوئی کام شروع کرے۔ اب یہ سیکورٹی گارڈ جہاں نوکری کرتا تھا ، اس ہوٹل کے باہر اب موبائل چارجر ز، ہینڈ فری، اور دوسر ی اشیاء فروخت کر کے اپنا گزارا کر رہا ہے۔
ویڈیو دیکھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں