108

وراٹ کوہلی کی بیوی انشوکا شرما نے شیئر کی بیٹی وامیکا کی تصویر، لیکن نہیں دکھایا چہرہ

نئی دہلی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Sharma) اور ہندستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی (Virat Kohli) کی بیٹی وامیکا کوہلی (Vamika Kohli) کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ان کے مداح بے چین ہیں۔ وہیں مہاشٹمی کے سنہرے موقع پر انوشکا نے اپنی بیٹی وامیکا کی ایک تصویر شیئر کی ہے جسے ان کے فینسبہت پسند کر ر ہے ہیں۔ ماں اور بیٹی کی یہ تصویر بہت پیاری ہے۔ اس تصویر میں انوشکا اپنی بیٹی پر پیار لٹاتی نظر آرہی ہیں لیکن ایک بار پھر وامیکا کا چہرہ انوشکا نے ہر بات کی طرح چھپایا ہوا ہے کیونکہ وامیکا کی یہ تصویر پیچھے سےا لی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں