143

ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان آرمی نے ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئین شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق روس کے شہر ماسکو میں 58 ویں ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئین شپ کا انعقاد ہوا ، جس میں سپاہی بلاول ضیا نے پاک فوج کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں