282

وسیم اکرم کی اہلیہ کس کی مداح نکلیں ،جا ن کر آپ یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستانی سابق کپتان وسیم اکرم کی آسٹریلوی بیوی شنیرا اکرم کراچی کی عوام کی مداح نکلیں۔ شہر قائد دنیا میں رہائش کیلئے پانچ بدترین شہروں میں شمار کے باوجود کراچی والوں کی تعریف کئے بنا نہ رہ سکیں۔سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شنیر ااکرم نے کہا کہ کراچی کو گھر کہنے والے تمام پچیس کروڑ کو احترام ، ہمارے شہر کے مکینوں نے گزشتہ برسوں میں جو کچھ دیا اور عطیہ کیا وہ صرف بقایا ہمزید کہا کہ کراچی عوام کے دلوں کی وجہ سے زندہ ہے۔ رہنے کے لیے سرفہرست پانچ بدترین شہر شمار ہورہا ہے لیکن جب انسان دوستی، خیرات اور نیک نیتی کی بات آتی ہے تو یہ شہر نمبر ون ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں