94

خریداروں کیلئے بڑی خبر، سونے کی قیمتوں میں کتنا اضافہ جانئےاس خبر میں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قدر

171 روپے بڑھ کر ایک لاکھ سات ہزار 338 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا چھ ڈالر اضافے سے 1817 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں