98

کیا وجہ بنی حبا بخاری شادی کے اگلے ہی روز شوہر سے لڑپڑیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکار جوڑی آریز احمد اور حبا بخاری نکاح کے

دوسرے ہی روز آپس میں لڑ پڑے۔اداکار جوڑی کی رخصتی کے روز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انھیں رخصتی کے بعد عروسی ملبوسات میں لڑائی سے متعلق بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں آریز حبا سے پوچھ رہے ہیں کہ حبا بتائیں کہ نکاح کے اگلے روز ہی وہ ان سے لڑی تھیں جس پر حبا کہتی ہیں کہ وہ یہ بتائیں کہ کیوں لڑی تھیں۔

جس کے بعد حبا کا کہنا تھا کہ آریز نکاح کے اگلے روز ہی پورا دن غائب رہے، اپنے دوستوں میں رہے ہو یا پتہ نہیں کہاں رہے مجھے نہیں پتہ۔


ویڈیو میں اداکارہ حبا بخاری کو یہ کہتے بھی سنا جا سکتا ہے کہ لوو میرج کا یہی نقصان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں