113

کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا

کوروناکے گزشتہ دو سال کے دوران دنیاکے 10امیرترین افراد کی دولت دُگنی ہوگئی۔ دنیا میں غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی کنفیڈریشن اوکسفیم Oxfam کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2021 تک امیر ترین افراد کی دولت

7کھرب ڈالر سے بڑھ کر 15کھرب ہوگئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ اس دوران دنیا بھر میں عدم مساوات کے باعث نا صرف غربت بڑھی بلکہ ہر چار سیکنڈ میں ایک موت بھی واقع ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں