144

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ، 20 کلو آٹےکا تھیلامزید مہنگا ہو گیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں آٹےکی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔صوبے میں 20 کلو آٹےکا تھیلا 1400 روپے سے بڑھ کر

1440 روپےکا ہوگیا ہے۔اس حوالے سے صوبائی وزیرخوراک زمرک خان اچکزئی کا کہنا ہےکہ آٹےکی قیمت میں اضافے کی وجہ گندم کا آف سیزن ہے، سندھ اور پنجاب ہمیں گندم نہیں دے رہے۔صوبائی وزیر خوراک زمرک خان اچکزئی کا کہنا ہےکہ اپریل تک نئی فصل آنے سے صورت حال بہتر

ہوجائےگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں