9،10محرم الحرام کوموبائل فون سروس بند رہےگی،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 0

9،10محرم الحرام کوموبائل فون سروس بند رہےگی،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

پشاور میں 9-10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی۔ سی سی پی او پشاور پولیس قاسم علی نے کہا کہ محرم کے دوران فل پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے 9 اور 10 محرم کو موبائل فون کے سگنلز بند رہیں گے۔ سی سی پی او پشاور کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے موبائل فون کے سگنلز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں