سعودی عرب: کنگ عبداللّٰہ یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت و نئی ایجادات کیلئے 1 لاکھ ڈالرز کی گرانٹ 0

سعودی عرب: کنگ عبداللّٰہ یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت و نئی ایجادات کیلئے 1 لاکھ ڈالرز کی گرانٹ

سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (KAUST) نے مصنوعی ذہانت اور اختراع کے لیے مشترکہ سرمایہ کاری کا منصوبہ شروع کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس منصوبے سے وابستہ محققین کے لیے ایک لاکھ ڈالر کی گرانٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ کہ یونیورسٹی کے مصنوعی ذہانت کے محققین کو 100,000 ڈالر کی ریسرچ گرانٹس فراہم کی جائیں گی۔ یہ کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور گوگل کی مشترکہ سرمایہ کاری کا منصوبہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں