31

بپن راوت کا ہیلی کاپٹرگرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک)آنجہانی بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹرگرنے کی ابتدائیتحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق موسم میں غیر متوقع تبدیلی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے کا سبب بنی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق بادلوں کی غیر متوقع آمد سے پائلٹ کا ہیلی کاپٹر کے کنٹرول سے دھیان ہٹا، جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کا حادثہ کسی تکنیکی خرابی یا غفلت کا نتیجہ نہیں تھا۔خیال رہے کہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں

گذشتہ ماہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل پبن راوت سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں