0

پاکستان اپنا اہم میچ آج کینیڈا کیخلاف کھیلے گا

پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا تیسرا میچ آج نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلے گی۔ایونٹ میں “ان” رہنے کے لیے پاکستان کو نہ صرف اپنے اگلے دو میچ جیتنا ہوں گے بلکہ امریکہ کو بھارت اور آئرلینڈ کے خلاف بھی شکست دینا ہوگی۔دوسری جانب اگر امریکا کسی طرح ایک اور پوائنٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا تو پاکستان کے لیے ایونٹ پہلے راؤنڈ میں ختم ہو جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں