0

گورنر خیبرپختونخوا کے کے پی ہاؤس اسلام آباد داخلے پر پابندی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹر سیف نے بیان جاری کر دیا

پشاور کے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا ہاؤس میں گورنر کے لیے مختص بلاک ختم کردیا گیا ہے۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ فیصلہ خیبرپختونخوا کابینہ کے آخری اجلاس میں کیا گیا تھا، وزراء اور اراکین اسمبلی کے لیے رہائش کا مسئلہ تھا، گورنر انیکسی فی الحال اراکین اسمبلی اور وزرا استعمال کریں گے۔ گورنر سندھ کے قیام کے لیے فی الحال سندھ ہاؤس میں انتظامات کیے جا رہے ہیں، گورنر کی رہائش کے لیے متبادل انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں