0

کون کونسا قومی ادارہ فروخت ہوگا؟فہرست قومی اسمبلی میں پیش،جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

کس قومی ادارے کو فروخت کیا جائے گا، حکومت نے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔ فہرست وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالحلیم خان نے قومی اسمبلی میں پیش کی، فہرست میں سروسز انٹرنیشنل ہوٹل لاہور، جناح کنونشن سینٹر، پی آئی اے روزویلٹ ہوٹل، پی آئی اے، پاکستان ری انشورنس کمپنی، اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کو بھی فروخت کیا جائے گا۔گا، بلاکی پاور پلانٹ، نندی پور پاور پلانٹ، حویلی بہادر پاور پلانٹ، گڈو پاور پلانٹ بھی فروخت کیے جائیں گے جبکہ تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نیلامی بھی کی جائے گی۔ نندی پور پاور پلانٹ، فیصل آباد، اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، ملتان، پشاور، حیدرآباد، کوئٹہ، سکھر اور قبائلی الیکٹرک سپلائی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں