0

بابر اور رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں شراکت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان مجموعی طور پر 3000 پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کے بعد بھارت کے روہت شرما اور راہول وہ جوڑی ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ 5 سنچریوں کی شراکت داری ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مختلف کھلاڑیوں کے ساتھ 15 سنچریوں کی شراکت داری کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں