0

راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی

ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار راج کمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم ‘مسٹر اینڈ مسز ماہی’ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔دھرما پروڈکشن کے تحت تیار ہونے والی اس فلم کی ہدایات شرن شرما نے دی ہیں اور یہ 31 مئی 2024 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔12 تاریخ کو ریلیز ہونے والے اس ٹریلر کو 24 گھنٹوں میں لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور صرف یوٹیوب پر دس ملین ویوز تک پہنچ چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں