0

سارا ایوارڈ شو ایک طرف اور حازم بنگوار ایک طرف”

کراچی: سابق اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حازم بنگوار کا منفرد انداز ایوارڈ شو میں توجہ کا مرکز بن گیا۔ہفتہ کی رات 11 مئی کو کراچی میں ‘کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024′ کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں فیشن، فلم اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف اور باصلاحیت فنکاروں نے شرکت کی۔کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024’ تقریب میں فیشن، فلم، ڈرامہ اور کھیلوں سے وابستہ نامور شخصیات کو ان کے شاندار کام اور انداز کے لیے مختلف ایوارڈز سے نوازا گیااس ایوارڈ شو میں جہاں پاکستانی اداکارائیں اپنے بولڈ کپڑوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرول ہوئیں وہیں حازم بنگوار نے اپنے منفرد انداز کی وجہ سے تقریب سمیت سوشل میڈیا صارفین کی توجہ بھی حاصل کیحازم بنگوار نے کالے ہونٹ پہن رکھے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں