160

اتھرا عشق نئیں سون دیندا: جمائما گولڈ سمتھ کا دلچسپ ٹویٹ

لندن: (نیوزڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے ٹویٹر پر دلچسپ ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’اتھرا عشق نئیں سون دیندا‘
تفصیلات کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ کا شمار سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بہت فعال صارفین میں ہوتا ہے اور اکثر اور اکثر ٹویٹر سمیت دیگر پلیٹ فارم اپنی رائے کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔

جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے پاکستانی فالوورز سے پوچھا کہ میرے پاکستانی فالوورز کے لیے سوال- کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ میں عظیم نصرت فتح علی خان کے گیت اتھرا عشق نی سون دیندا کے گانے کا انگریزی ترجمہ کیسے تلاش کروں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں