0

عمران خان نے حکومت گرانے کے بارے میں لوگوں کو بتانا جرم بنا دیا، علیمہ خان نے اورکیا کچھ بول دیا ؟جانیں

اسلام آباد: تحریک انصاف کی بانی علیمہ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر کہا کہ عمران خان کا حکومت گرانے سے متعلق عوام کو بتانا جرم بنا دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے عوام کو اپنی حکومت کے خاتمے کا کیوں بتایا، اسے ان کا جرم بنادیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں