0

ترین کے بعد پرویز خٹک نے بھی سیاست سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ پارلیمنٹرینز پرویز خٹک نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ پرویز خٹک نے کہا کہ انتخابات میں عوام کا فیصلہ قبول کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی طرف سے دی گئی خدمت کا صلہ کھلے دل سے قبول کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف جلد پارلیمنٹیرینز کا اجلاس بلائے گی، پارٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے کر نیا چیئرمین منتخب کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں