0

علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے

ڈی آئی خان: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق امین اللہ گنڈا پور کی نماز جنازہ کل ڈی آئی خان میں ادا کی جائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے فیس بک اکاؤنٹ پر۔ جاری بیان کے مطابق علی امین گنڈا پور اور فیصل امین گنڈا پور کے والد میجر (ر) امین اللہ خان گنڈا پور حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں