101

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے جس کے دوران وزیراعلی پنجاب اور صوبائی وزراء سے ملاقاتیں کریں گے۔

بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو وزیر اعلیٰ پنجاب سیالکوٹ واقعے کی تحقیقات سے آگاہ کرینگے، وزیراعظم کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پر بھی بریفنگ دی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں