0

عید میلاد النبیؐ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں بڑی کمی کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی خصوصی چھوٹ کی منظوری دے دی ہے،وزارت داخلہ کی سمری پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں