149

سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت میں معمولی بہتری

کراچی: (نیوزڈیسک) کورونا کا شکار سینئر آرٹسٹ دردانہ بٹ کو جو کورونا کی وجہ سے وینٹی لیٹر پر ہیں کی طبیعت میں معمولی سی بہتری آئی ہے۔
اداکار خالد ملک نے دردانہ بٹ کی صحت کے حوالے سے بتایا کہ ڈاکٹروں کا دردانہ آپا کی صحت کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ جنگ لڑ رہی ہیں اور کامیابی بھی نظر آرہی ہے ۔ڈاکٹروں کے مطابق اداکارہ کو اب بخار بھی نہیں ہے ، دعاؤں نے اثر دکھا دیا ہے ۔اداکار نے لکھا کہ آپ سب اپنی دعائیں جاری رکھیں، اللہ ہماری دعائیں ضرور سنے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں