اسلام آباد: گوجرانوالہ کے بورڈ نے میٹرک سکینڈل اینول امتحانات کے فیس جمع کروانے کا شیڈول بھی جاری کر دیاہے ،سکینڈاینول امتحانات کا آغاز پندرہ ستمبر سے ہو گا ،امتحانات میں ایک لاکھ 94 ہزار 527 امیدواروں نے حصہ لیا ، امیدوار سنگل فیس کے ساتھ یکم اگست سے 12 اگست تک فیس جمع کروا سکیں گے ،
0