0

دودھ سے زیادہ کیلشیئم رکھنے والی تین غذائیں

کراچی: کیلشیئم ہمارے دانت اور ہڈیوں کی مضبوطی کےلیے انتہائی اہم عنصر ہے۔ہمارا جسم خون میں کیلشیئم کی مقدار برقرار رکھنے کی کوششوں میں مسلسل مصروف رہتا ہے۔ تاہم، اگر خون میں کیلیشیئم کی مقدار کم ہوجائے تو ہڈیوں سے کیلشیئم خارج ہو کر خون میں موجود مقدار کو مستحکم کرتا ہے جس کے نتیجے میں ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں۔اگرچہ کیلشیئم کی مقدار کو برابر رکھنے کے لیے متعدد ادویات بھی استعمال کی جاسکتی ہیں لیکن متوازن غذا کے کھائے جانے کے زیادہ مؤثر اور دیر پا نتائج ہوتے ہیں۔درج ذیل تین ایسی غذائیں ہیں جن میں ایک گلاس دودھ سے زیادہ مقدار میں کیلشیئم موجود ہوتا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں