0

قطر میں عوام کیلیے ایک اور سفری سہولت

قطر َ:قطر میں عوام کو ایک اور سفری سہولت فراہم کر دی گئی۔عوامی کے لیے اچھی خبر ہے کہ حکومت نے لوسیل ٹرام کو متبادل بس سروس میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔دوحا میٹرو اور لوسیل ٹرام کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق اورنج لائن پر لوسیل ٹرام کو 26 اور 27 مئی کو بس سروسز میں تبدیل کر دیا جائے گا۔میٹرو ایکسپریس کو معمول کے مطابق بحال رکھا گیا ہے۔ انرجی سٹی ساؤتھ ایریا کے لیے میٹرو ایکسپریس کی بکنگ دوسرے ٹرام اسٹیشنوں سے کی جائے سکے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں