0

بابر اعظم کا کرکٹ کے بعد سب سے بڑا مشغلہ کیا ہے؟

اسلا م آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کرکٹ کے بعد سب سے بڑا مشغلہ ہیوی بائیک کی رائیڈ ہے۔بابراعظم نے لاہور کی سڑکوں پر ہیوی بائیک کے ساتھ گشت کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کردی۔ویڈیو میں بابر اعظم سرخ رنگ کی ہیوی اسپورٹس بائیک چلاتے نظر آرہے ہیں۔
ویڈیو کے کیپشن میں کپتان بابر اعظم نے لکھا کہ ’ریڈی، سیٹ، گو‘ جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں