187

پٹرولیم قیمتوں میں 20 روپے لیٹر تک کمی متوقع

لاہور :خام تیل کی عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے سبب یکم اپریل سے پاکستان میں بھی پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں 15 سے 20 روپے لٹر کمی کا امکان ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے تخمینے کے حوالے سے بتایا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 4 سے5 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لٹر کمی متوقع ہے۔دوسری جانب انڈسٹری ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر حکومت پٹرولیم قیمتوں میں کمی نہیں کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں