72

کورونا ویکسین کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کی تبدیل شدہ سفارشات

جینوا :عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا ویکسین کی سفارشات میں تبدیلی کر دی۔ جینوا سے خبر ایجنسی کے مطابق زیادہ خطرے والے افراد کو آخری بوسٹر شاٹس کے 12 ماہ بعد اضافی خوراک ملنی چاہیے۔ڈبلیوایچ او کا مزید کہنا ہے کہ عمر اور دیگر عوامل کی بنیاد پر کورونا ویکسین کے 6 یا 12 ماہ بعد اضافی شاٹ دی جائے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ میڈیم رسک افراد کیلئے کورونا سے بچاؤ کے دو بنیادی شاٹس کے بعد سالانہ بوسٹر شاٹس ضروری نہیں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں