154

عمران خان کا پیشی میں جاتے ہوئے راستے سے ویڈیو پیغام

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور سے اسلام آباد عدالت میں پیشی کے لیے جاتے ہوئے راستے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، اسلام آباد کی عدالت جا رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے راستے میں ایک حادثے کے باعث کچھ تاخیر ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں