255

بھارتی تاجر مکیش امبانی کے باورچی کی تنخواہ کتنی ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

نئی دہلی :مکیش امبانی نہ صرف بھارت بلکہ دنیا کے امیر ترین شخصیات میں شمار ہوتے ہیں، امبانی خاندان نے حال ہی میں انتیلیا نامی باورچی کو بائر کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مکیش امبانی اپنے باورچی کو دو لاکھ بھارتی روپے تنخواہ دیتے ہیں، جو پاکستانی روپوں میں 6لاکھ 80 ہزار روپے بنتی ہے، اس کے علاوہ مکیش امبانی کی جانب سے اپنے ملازموں کو دیگر الاؤنس بھی دیئے جاتے ہیں جبکہ ملازمین کے بچوں کی بیرون ملک تعلیم کا بھی بندوبست کیا جاتا ہے ۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ مکیش امبانی کی ڈائٹ ایک عام آدمی کی ڈائٹ جیسی ہے جس میں دال ، چپاتی چاول جیسی سادہ غذائیں شامل ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں