87

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی:انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.17 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 281.25 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں