72

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی :انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 65 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 283.50 روپے پر فروخت ہو رہاہے جبکہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر 282.85 روپے پر بند ہوا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں