76

مریم نواز آج کہاں جائینگی ،ن لیگیوں کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

لاہو(نیوز ڈیسک) : مریم نواز آج ملک گیر تنظیمی دوروں کے سلسلے میں ملتان جائیں گی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ چیف آرگنائزر (ن)لیگ مریم نواز2 دن ملتان میں قیام کریں گی ،مریم نواز آج ملتان میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کریں گی ۔مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنا اللہ بھی ہمراہ ہوں گے ،تنظیمی کنونشن میں نئے عہدیداران شامل ہوں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں