100

پرویز مشرف کی فیملی کا میت پاکستان منتقل کرنے سے متعلق سوچ بچار،انتہائی اہم خبر آگئی

دبئی (نیوز ڈیسک):سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے، ان کی فیملی میت پاکستان منتقل کرنے سے متعلق سوچ بچار کر رہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پرویز مشرف دبئی کے امریکن ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ ان کا خاندان 1947 میں دہلی سے کراچی منتقل ہوا تھا۔ پرویز مشرف 2001 سے 2008 تک پاکستان کے صدر مملکت کے عہدے پر فائز رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں