111

فوادچودھری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹ

اسلام آباد( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری کی گرفتاری کے وقت لئے گئے نمونوں کی میڈیکل رپورٹ آ گئی ہے۔ پولیس نے فوادچودھری کی میڈیکل رپورٹ حاصل کرلی ،میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فواد چودھری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے،میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں